@entbydrumar: COM Atticoantral 👂 بزریعہ کیمرہ کان کی صفائی کا فائدہ یہ بھی ہوتا جیسا کہ اس مریض کے درمیانی کان میں سے رسولی Cholesteatoma کے ریشہ کو نکالا جا رہا جس سے بیماری کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔ یا اللہ ہم سے اچھا کام لیتا رہے 🤲🏻🙏🏻 رابطہ نمبر 0330-365-1122 #bestentdocmultan #bestentdocindgk #entbydrumar #foryoupageシ