جو نظر آرہا ہے اصل میں وہ ہے نہیں دیے دیے عمران خان صاحب کو بھی اس بات کا پتا ہے کہ یہ ایسٹبلشمنٹ کا کھیل ہے 28 ویں ترمیم میں ووٹ لینے کیلئے، فضل الرحمان کا ایکٹیو ہونا ، اور اس کے خلاف محاذ کھولنا، لطیف کھوسہ کی ملاقات 3 گھنٹے تک ہونا ، چوہدری پرویز الہی کا متحرک ہونا، عمران خان کے بہنوں کی رہائی ہونا ، ہواؤں کا رخ بدلنے یہ سب مایا ہے بلکہ ایسٹبلشمنٹ یہ سارا کھیل کھیل رہا ہے صرف 28 ویں ترمیم میں ووٹ حاصل کرنا ۔ اور ہمارے پی ٹی آئی کے کمپرومائز لیڈر شپ بھی اس کھیل میں شامل ہے وہ نہیں چاہتے عمران خان صاحب زندہ ہوتے جیل سے رہا ہو جائے ۔ اسلئے نظریں جمائے رکھنا