@qarihamidullah1: إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی افسوسناک خبر 💔 ہمارے محترم قائم مقام صاحب کے والدِ محترم اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، تمام لغزشوں کو معاف فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون #دعائے_مغفرت #اللہ_مغفرت_فرمائے #تعزیت #آمین