@nayabpagl: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جو بلکل بوبہو مشہور ڈرامہ میرے پاس تم ہو کے جیسا سین ہے۔ شوہر بلکل دانش کی طرح بیوی کو سامنے بیٹھائے پوچھ رہا ہے کہ میں نے تمہیں کبھی ما۔را پیٹا۔ وہ کہتی نہیں! وہ پوچھتا ہے کہ میرے پیار میں کمی ہے؟ وہ صرف سر ہلاتی ہے۔ پھر وہ فون پر ایک کال ملاتا ہے اور یہ کال اس کے عاشق کو ملائی جاتی ہے۔ شوہر اپنی بیوی کے عاشق سے پوچھتا بھائی آپ واقعی اس سے پیار کرتے ہو؟ وہ آگے سے کلمہ پڑھ کر کہتا کہ ہاں میں اسے اور یہ میرے سے بہت پیار کرتی ہے۔ میں اسے بہت خوش رکھوں گا۔ اور پھر شوہر خود اپنی بیوی سے خود عاشق کی بات کرواتا ہے۔ بیوی آشنا سے کہتی کدھر ہو۔ آجاو ۔ شوہر یہ کہتے ہوئے کال ختم کرتا کہ ٹھیک ہے بھئی آپ اسے وہ کچھ دے دینا جو شائد میں اسے نہ دے سکا۔ اب شوہر پھر سے اس بیوی سے پوچھتا یہ کون تھا اور تم کیا چاہتی ہو۔ وہ کہتی عادل حسین ولد عابد حسین میرا عاشق۔ میں تم سے پیار نہیں کرتی اس سے پیار کرتی ہوں۔ اس نے کال پر تمہارے سامنے حلف بھی اٹھایا ہے ، تمہارے ساتھ نہیں رہنا۔ طلاق چاہتی ہوں۔ پھر شوہر روتے ہوئے کہتا ہے میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر تمہیں طلاق دیتا ہوں غالباً ان کی اولاد بھی ہے۔ ویڈیو میں ایک بچے کی آواز بھی آرہی ہے۔ اس ویڈیو کی اصل حقیقت کیا ہے اس کی تصدیق نہیں کی جاسکی۔ البتہ ویڈیو کے حالات اور آواز و چہرے کے تاثرات دیکھ کر اکثر صارفین کہہ رہے ہیں کہ یہ اصل واقعہ ہے اور واقعی یہ عورت یہ سب کچھ کر رہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈسکلیمر: یہ معلومات آن لائن ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں اور صرف اور صرف معلوماتی مقاصد کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔۔ ان معلومات کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں ہوپائی۔ اس پوسٹ کا مقصد کسی فرد، ادارے، نظریے یا واقعے کے بارے میں حتمی رائے قائم کرنا یا کسی مخصوص نقطۂ نظر کی تائید کرنا نہیں۔ قارئین و سامعین سے گزارش ہے کہ وہ اس مواد کو اپنی صوابدید اور فہم کے مطابق دیکھیں

Nayab Pagal🥺
Nayab Pagal🥺
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 17:57:53 GMT
459475
23019
1087
972

Music

Download

Comments

karachiwaley2026
Zainab khanzada :
کبھی عورت ڈرتی تھی کہ مرد کیسا ملے گا اب مرد ڈرتا ہے🥺 کہ عورت کیسی ملے گی
2026-11-15 02:23:03
641
toseefahmad64
toseef ahmad :
غیرت کے نام پر قتل کرنے سے بہتر ہے عزت سے طلاق دے کر روانہ کر دیا
2026-11-14 20:02:16
866
linda_cruse
Noor Baloach :
ankhon SE to dukhi lg rahi h ASA LGA h mara h use
2026-11-15 06:08:08
12
hoori1235
Hooرii Quرeshi 804❤ :
بھائی کی عاجزی اور سادگی بتا رہی ہیں کہ کسی شریف خاندان سے تعلق رکھتے ہیں
2026-11-15 05:51:22
78
sumairanadeem33
sumaira Nadeem :
us ki eyes bht udas hn kaafi time se so na saki ho jaisy .or wo keh rai k us k pas mobile nea Kuch bhi nae . means k us ka shohar portray ye kr rha k wo masoom ha lakin Asal main aisa nae lgta
2026-11-15 07:03:34
5
sakinamalik09
Sakina Malik 🥰🥰 :
دکھ تو ہوا ہے لیکن قتل کرنے سے بہتر ہے طلاق دے دینا ۔اگر کوئی عورت رہنا نہیں چاہ رہی تو زبردستی کا فایدہ نہیں ۔
2026-11-14 19:28:08
200
iftikhar.o7
Iftikhar :
سب عورت کو قصوروار کہ رہے ہیں مرد نے بھی تو پوری دنیا میں تماشا بنا کر طلاق دی ویڈیو ریکارڈنگ کس لیے کی اگر اللہ کے لیے کر رہے ہو تو چپکے سے کرو اور پھر یہ بھی کہتا ہے میں نے تم پر کبھی کوئی ظلم کیاچلو لڑائ تو ہوتی رہتی ہے ظلم ہی تو کر بیٹھے ہو جناب
2026-11-15 06:39:57
16
universityqueen23
Queen :
mard ki sabse barhi kamzroi ghurbat..
2026-11-15 05:14:59
42
reza.raza58
Reza Raza :
this is so many stories
2026-11-15 09:15:49
0
ramshakhan2767
Aniya noor :
maine bhi bola tha Apne shor ko mujhe talaq de do lekin usne mujhe talaq Nahin di to main aab uske sath hi rah rahi hun
2026-11-15 04:49:46
7
zoyashararti0
meahy :
🥺کبھی عورت ڈرتی تھی کہ مرد کیسا ملے گا اب مرد ڈرتا ہے🥺 کہ عورت کیسی ملے گی
2026-11-15 04:11:12
61
fatima1000000006
Fatimah :
Look at her eyes there’s so much sadness in there. Even in video she’s not responding properly jaisy kisi ko zabrdsti bethaya howa ho. It’s so obvious.
2026-11-15 09:16:32
0
gurdia1234
GURDIA :
عورت آنکھوں سے نظر آرہی ہے اس نے اس بندے سے جتنی خوشی ملی ہے جو فیصلہ عورت نے کیا بلکل سہی کیا ہے کیا پتا زندگی کتنی ہو چلو چنددن سکون عزت قدر پیار تو اس بندے سے ملے گا چہرے کی رونق تو مل جاے گی
2026-11-14 20:06:23
114
humanity7737
Human🫵🏻 :
پاکستانی ڈراموں کی وجہ سے پاکستانی معاشرے کا بیڑہ غرق ہو رہا ہے
2026-11-15 04:21:40
139
asranadeem33
asranadeem33 𓂀 :
اس عورت کا شوہر پڑھا لکھا انسان لگ رہا ہے میرا مطلب ہے دینی تعلیم جانتے ہیں اسلام میں بھی یہی ہے یہ مارنا پیٹنا قتل کر دینا یہ جہالت ہے اللہ پاک اس لڑکے کو بھی کوئی اچھی اور نیک سیرت لڑکی نصیب فرمائے
2026-11-15 08:14:29
8
leo.girl525
💞Leo Girl💞 :
es larki ko nae jana chaheye tha...na divorce magni chaheye thi😕
2026-11-15 06:28:01
4
shahzaibbut24
Bala :
[Tears of joy]
2026-11-15 08:10:33
0
muzaffarassociates
Muzaffar Associates BTL :
Agreed
2026-11-15 07:53:29
0
itxjutt310
𝙉𝘼𝘽𝙀𝙀𝙇 𝙅𝙐𝙏𝙏 🚩 :
کبھی عورت ڈرتی تھی کہ مرد کیسا ملے گا اب مرد ڈرتا ہے🥺 کہ عورت کیسی ملے گی🥺
2026-11-15 04:39:01
11
musab6589
Űmmy Mũśàb bĩñ ŵăqãş :
الفاظ نہیں ہیں کیا کہوں 🥺 اتنا ہی کہوں گی اپنے آنے والی نسلوں کو دین ضرور سکھائیں ۔۔۔۔۔۔ تاکہ گھر برباد ہونے سے بچھ جائیں
2026-11-15 06:51:37
14
muhammadsulemanali
Muhammad Suleman Ali :
:مسکرانے سے پہلے رو کر آیا ہوں، میں اپنا پسندیدہ شخص کھو کر آیا ہوں۔ جس کے بغیر رہنا مشکل تھا میرے لیے آج اس سے بہت دور ہو کر آیا ہوں کیسے بیان کروں میں اپنی دردِ جدائی میں اپنا محبوب اس کے محبوب کو دے کر آیا ہوں🫠
2026-11-15 05:31:03
23
drhabiba44
Love :
جانے والے کو روکو مت باہر تک چھوڑ کے آ
2026-11-15 02:20:59
51
1234567gmail50
🇸🇦 💫StylishGirl💫 🇵🇰 :
Uff agla banda joa mrzi kray lrkion kuch toa socha kro🥹🥹🥹ye 2din ka pyr hota joa itna pyr lad kry husband usy mat chohra kro💔
2026-11-15 05:10:39
18
nfak343
NFAK LINE'S 🇦🇪 :
عورت نے نکاح کیوں کیا جب محبت کسی اور سے کرتی تھی ۔
2026-11-15 05:26:30
18
azamkhan313king
fiza khan :
Mary pass Tum hoo ya wo dram in pa hni
2026-11-15 05:38:10
6
To see more videos from user @nayabpagl, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About