@lafzon_ka_safar072: فارغ بیٹھے لوگ چیونٹی کا بھی راستہ روک دیتے ہیں، اور تمہیں لگتا ہے تم یونہی چلے جاؤ گے اپنی منزل تک وضاحت: جو لوگ خود کچھ نہیں کرتے، وہ دوسروں کا راستہ روکنے میں سب سے آگے ہوتے ہیں۔ چیونٹی جیسی چھوٹی مخلوق کو بھی نہیں چھوڑتے، تو تم تو بڑی منزل کی طرف جا رہے ہو۔ رکاوٹیں آئیں گی، لوگ ٹوکیں گے، باتیں بنائیں گے، پر رکنا نہیں ہے۔ منزل انہی کو ملتی ہے جو رکاوٹوں کے باوجود چلتے رہتے ہیں۔ لفظوں کا سفر #لفظوں_کا_سفر #منزل #اردو_شاعری #دل_کی_بات #موٹیویشن