@ikstorm.official: مریم صفدر سے جہاز واپس لے لیا گیا اسکی شدید مذمت کرتے ہیں پہلے رانی بناو 33 ہزار فٹ پر لیجا کر وعدے کرو اور پھر بے وفائی خیر پٹواریوں ہم دکھ کے اس گھڑی میں آپکے پیچھے کھڑے ہیں #viral #tiktokpakistan #unfreezemyacount #fyp #imrankhan