@shekhzahid_comrade: 😭 إنا لله وإنا إليه راجعون نور زالی خان منظر خیل چند روز قبل سعودی عرب کے شہر دمام میں وفات پا گئے تھے۔ آج انہیں ان کے آبائی گاؤں لایا گیا، جہاں انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ تمام دوستوں، رشتہ داروں اور عزیزوں سے گزارش ہے کہ مرحوم کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲