@kamrankhan.712: چلا مقدمہ شمع کے پروانے کے خون کا پوچھا کیوں قتل کیا اس نادان معصوم کا؟ بولی شمع جوانی کے نشے میں مست جھوم رہا تھا میرے آگے پیچھے گھوم رہا تھا قتل نہ کرتی تو کیا کرتی؟ بھری محفل میں مجھے چوم رہا تھا. #pfypシ #foryoupage #nufreezemyaccaun @ONLY(✿♥‿♥)MALIK