@sannncliper.v7: People come and go🥀 #deankt #deanktnocounter #peoplecomeandgo #katakatamotivasi

Sannn
Sannn
Open In TikTok:
Region: ID
Saturday 14 November 2026 18:41:02 GMT
669
68
0
5

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @sannncliper.v7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں تمہیں تھوڑی دیر اور دیکھ لیتا اگر مجھے پتا ہوتا کہ وہ ہماری آخری ملاقات ہے اگر مجھے پتا ہوتا یہ آخری بار ہے جب میں تمہیں دیکھ رہا ہوں یہ آخری بار ہے جب تم میرے سامنے ہو یہ آخری بار ہے جب تمہاری آواز میرے کانوں میں پڑ رہی ہے تو میں وہاں سے کبھی نہ جاتا میں وہیں بیٹھا رہتا میں تمہیں دیکھتا رہتا میں نے تو اس دن تمہیں جلدی میں دیکھا تھا میں نے سوچا تھا کل پھر ملیں گے میں نے سوچا تھا پھر بات ہوگی میں نے سوچا تھا ابھی تو ساری زندگی پڑی ہے مجھے کیا پتہ تھا یہی ہماری آخری ملاقات ہے مجھے کیا پتہ تھا اس کے بعد تم کبھی نہیں ملو گی کاش میں نے اس دن تمہارا ہاتھ پکڑ لیا ہوتا کاش میں نے اس دن تم سے کہہ دیا ہوتا رک جاؤ تھوڑی دیر اور کاش میں نے اس دن تمہاری آنکھوں میں دیر تک دیکھ لیا ہوتا کاش میں نے تمہاری ہر بات کو اپنے دل میں محفوظ کر لیا ہوتا وہ آخری ملاقات آج بھی میری آنکھوں کے سامنے ہے تم جا رہی تھیں میں دیکھ رہا تھا تم نے مڑ کر دیکھا بھی تھا مگر میں نے تمہیں روکا نہیں میں نے سوچا پھر مل لیں گے اور تم چلی گئیں اور پھر کبھی واپس نہیں آئیں اب میں ہر رات اسی ملاقات کو یاد کرتا ہوں اب میں ہر رات سوچتا ہوں کاش میں اس دن تھوڑی دیر اور رک جاتا کاش میں اس دن تمہیں جانے نہ دیتا کاش میں اس دن تمہیں بتا دیتا تم میرے لیے کیا ہو اب تو میں تمہیں خوابوں میں دیکھتا ہوں اب تو میں تمہیں یادوں میں دیکھتا ہوں اب تو میں تمہاری پرانی تصویریں دیکھ کر جیتا ہوں مگر وہ آخری ملاقات وہ آخری نظر وہ آخری ہنسی میں ساری زندگی نہیں بھول پاؤں گا اگر تم بھی کسی کو آخری بار دیکھ کر اسے روک نہیں پائے تھے تو تم سمجھ سکتے ہو یہ درد کیا ہوتا ہے یہ پچھتاوا کیا ہوتا ہے#emotionalpoetry #poetrycommunity #heartbreakquotes #sadstatus #ghazal  💭 Emotional impact: @Mrs_Zain♥️

About