@notknown.x00: #ابھی تو اُس شخص کی عادت بن رہی تھی، ابھی تو اُس کے ساتھ چھوٹی چھوٹی خوشیاں بانٹنا سیکھ رہی تھی، ابھی تو اُس کی موجودگی میں سکون ملنا شروع ہوا تھا۔ مگر وقت نے ایسا موڑ لیا کہ محبت نبھانے کے بجائے اُس کی غیر موجودگی میں جینا سیکھنا پڑا۔ سب سے زیادہ تکلیف اس بات کی ہوتی ہے کہ انسان کسی کو کھونے کے لیے تیار نہیں ہوتا، خاص طور پر اُس وقت جب اُس نے ابھی اُس کے ساتھ بہت سے خواب دیکھنے ہوتے ہیں۔ 🥀🥀🥀🖤🖤🖤🔥🔥#viral_video #fypシ゚viral #viral_video

OnlyJKJ👀❤‍🔥
OnlyJKJ👀❤‍🔥
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 14 November 2026 18:57:55 GMT
4545
139
5
16

Music

Download

Comments

silence3989
Silence🤫 :
@Silence🤫:han asy ha hmary emotions jab attach hony lagty ha na to Kuch istrhan k halat hojaty ha k insan ko muhabt nibhany k bjae chordena behtr option lagta ha
2026-11-14 19:30:22
2
kijanameinkon00
The Savage Soul :
🥰🥰🥰 again
2026-11-14 19:49:07
1
To see more videos from user @notknown.x00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About