🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰اے اللہ قائد محترم انکے صاحبزادوں کو تمام قائدین و علماء کرام کو تمام جمعیت علمائے اسلام کے تمام کارکنان کو تمام مسلمانوں کو اپنے خاص فضل و رحمت سے لپیٹ لے ہر قسم کے شرور و فتن سے دین دشمن وطن دشمن کی ہر طرح کی چال سے حفاظت فرما کامل و دائمی صحت طاقتور جسم لمبی عمر کے لیے نواز دے آمین