عشق نے سیکھ ہی لی وقت کی تقسیم اب
وہ مُجھے یاد تو آتا ہے مگر کام کے بعد۔🙂❤️🩹
2026-11-15 11:19:32
14
PaGal🫣 :
Pasand To Aj B Wo Bht Hai ,,Mn Khud Ka To Tha He Nahi Apna Or Ab Wo B Mera Nahi Raha …..💐💐
2026-11-15 20:40:48
10
sr_aysha :
bilkul💔🥹
2026-11-17 07:25:24
11
L M 🌻 :
Feb 2020💔
2026-11-17 16:49:12
8
Fa Zi :
ایک عرصہ میرے ہجر میں گزار کر محسن
وہ شخص ایسے بدلا جیسے میرا کبھی تھا ہی نہیں
2026-11-16 19:53:46
10
umarbutt3976 :
@♥🥺:تم سوچ بھی نہیں سکتے
ہم کتنا سوچتے ہیں تمہیں🫠🤌🏻
2026-11-15 15:28:38
8
🦋_K¿¿K_🦋 :
🦋_KhaMaKha_🤪🦋
🦋_خواہ مخواہ_🤪🦋 .
2026-11-18 07:10:12
6
Maryam🤍 :
hayeeee same 🥲💯
2026-11-15 07:36:12
8
"Akmal_Malik" :
Wo ab kia wo tb bhi ni tha bs hmai smjhnay Mai arsa LG gia....🙌🫠🥹
2026-11-15 04:39:51
10
Shahid Nawaz :
زندگی آ تیرے رخسار پہ بوسہ دوں
تو نے اک روز کسی شام بچھڑ جانا ہے
2026-11-15 17:57:25
8
Sulaman :
hye 💔🥀....
2026-11-18 19:44:25
5
🩷..Dn FarحaD۔۔🩷 :
bilkul 💔🫠
2026-11-15 03:34:15
8
ح :
bilkul
2026-11-15 07:31:55
8
🆂🅸🅻🅴🅽🅲🅴 :
Hmm
2026-11-15 09:35:12
8
hiragraphics686 :
hyyyyyyy♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-11-17 02:21:16
5
♥☁Ҏℝἶო૯ოi𝗇ἶຣէ𝐞ℝ☁♥381 :
حیرت ہے ہم لوگ بھی ٹھکرائے گئے ہیں ہم جیسے تو سینے سے لگانے کے لیے تھے🥺
2026-11-15 03:30:12
11
zohaib Qureshi :
لفظوں کی دسترس میں مکمل نہیں ہوں میں
لکھی ہوئی کتاب کے باہر بھی سن مجھے ۔۔۔!!!
2026-11-15 04:21:15
9
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کچھ لوگ زندگی میں اس لیے آتے ہیں کہ محبت کا مطلب سکھا سکیں، اور پھر اپنی بےوفائی سے یہ بھی سکھا جاتے ہیں کہ ہر چاہنے والا اپنا نہیں ہوتا۔ دل ٹوٹنے کی آواز کسی کو سنائی نہیں دیتی، مگر اس کی گونج انسان کی پوری زندگی میں رہ جاتی ہے۔ جس شخص کے لیے کبھی ہر دعا مانگی جاتی تھی، ایک دن اسی کے نام سے دل کانپنے لگتا ہے۔ پھر انسان خاموش رہنا سیکھ لیتا ہے، کیونکہ کچھ درد الفاظ میں نہیں، صرف آنکھوں کی نمی میں بیان ہوتے ہیں۔
2026-11-16 08:15:03
12
گہری چپ 🖤 :
تیرے سوا مجھے کیوں کچھ نظر نہیں آتا
کوئی دوائی دے مجھے آنکھوں میں ڈالنے کے لیے💔
2026-11-14 22:28:13
9
Musa Bhatti :
آٹھ ارب کی آبادی میں اِک شخص کا پسند آنا
اور وہ بھی نہ ملنا لیکِن پھر بھی
(اِنَا للّہَمَعَا لصَابِرِینَ)🥺🖤
2026-11-14 19:54:03
9
To see more videos from user @sun.shine6150, please go to the Tikwm
homepage.