@ramzvibes0: دنیا کا سب سے بڑا رسک شادی ہے... خوش قسمتی سے اچھا ہم سفر مل جائے تو زندگی جنت کا سا سکون بن جاتی ہے، لیکن اگر غلط انسان کا انتخاب ہو جائے تو انسان عمر بھر سمجھوتوں کی چادر اوڑھے جیتا رہتا ہے۔ کبھی اپنی خواہشات سے، کبھی اپنے خوابوں سے اور کبھی اپنی ذات سے... کیونکہ غلط ہم سفر کے ساتھ زندگی صرف گزرتی ہے، جیتی نہیں جاتی۔