@abubakarbhatti8501: ماشاءاللہ، اللہ پاک میری پیاری آنٹی، انکل اور بھائی کا بے حد شکریہ کہ انہوں نے مجھے اپنے ساتھ اللہ کے گھر کی زیارت نصیب کروائی اور میرے لیے دعائیں کیں۔ ❤️ اللہ پاک آپ سب کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے، آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، زندگی کے ہر قدم پر آسانیاں عطا فرمائے، آپ کی تمام جائز خواہشات پوری کرے، رزق و صحت میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ اللہ پاک آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آپ سب کی محبت اور میرے لیے کی گئی دعائیں میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔