@mubashirabbas6147: #ائی! اتنا بھی کیا جوش دکھانا؟ ابھی تو صرف ایک وکٹ سے جیتے ہو! 😎 پاکستانی شیروں کو ذرا صبر کرنے دو، 22 نومبر کو پھر میدان سجنے والا ہے! 🔥🏏 رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ میں پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ بھارت 🇮🇳 ابھی باتیں کم، انتظار زیادہ! 😉 22 نومبر کو میدان میں جواب ملے گا یا پھر نئی کہانی بنے گی؟ آپ کے خیال میں اس بار کون جیتے گا؟ 🇵🇰 کمنٹ میں اپنی ٹیم کا نام لکھیں، پوسٹ کو لائک کریں اور مزید کرکٹ اپڈیٹس کے لیے پیج فالو کرنا مت بھولیں! ❤️ #foryoupage #foryou #trending