@hayati.bakkar06: لاہور والے اسلام آباد میں معدنیات کی اقسام دنیا کو دکھا رہے تھے، ان کے سودے کر رہے تھے، جبکہ معدنیات کے اصل مالکان لاہور کے رائیونڈ میں چھ نمبر سیکھنے میں مصروف تھے۔ #foryou #foryoupage #trend #viral

hayati.bakkar06
hayati.bakkar06
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 02:57:41 GMT
32378
1913
84
185

Music

Download

Comments

mushtaq.ahmad.kha746
Mushtaq.Ahmad Khan :
جناب اتنی تعداد میں پشتون پنجاب میں کوئی کاروبار کررہا ہے کوئی نوکری کررہا ہے آج تک تو کسی پنجابی نے یہ نہیں کہا کہ پشتون یہاں کاروبار یا نوکری کیوں کررہے ہیں۔کے پی ہو یا ملک کا کوئی اور حصہ یہ اس ملک اس ریاست کا حصہ ہے لہذا نفرت نہ پھیلائیں
2026-11-15 07:04:46
14
joinhafeezullah
⚡Hafeezullah⚡ :
oho ap btate hm ijtama ki date change kr lete [Tears of joy]
2026-11-15 08:56:13
0
sara.khan_00
Sara Khan 008 :
اپ کہاں تھے؟
2026-11-15 06:04:40
10
salmankhan_972
Salman khan 🇵🇰 :
Ka har sa shi Pakistan zinda bad 💪🇵🇰
2026-11-15 07:38:23
2
rahmatkareem02
🍂🥀 کليوال 🍁🥀 :
zma da zrra habre de post kare jar sham 😏
2026-11-15 07:40:14
1
nizam.shinwari20
Nizam Shinwari :
aur kuch log partio aur cafy mi masroof ty
2026-11-15 08:36:00
2
prnice.khan2
prnice khan :
پختونخوا میں 6 کروڑ ابادی ہے اور اجتماع میں زیاد سے زیادہ دس لاکھ گئے ہیں باقی 5 کروڑ 90 لاکھ لوگ کیا کرتے ہیں
2026-11-15 07:20:11
4
israrorakzai210
★彡𝙄𝙨𝙧𝙖𝙧ツ𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙彡★ :
اور اپ ؟🤔
2026-11-15 05:55:39
2
vk..._18
𝙺𝙾𝙷𝙻𝙸-18 :
bilkol haqiqat
2026-11-15 07:20:54
1
user547930275
khan156 :
خیبر پختون خواہ کو دونوں ہاتو سے لُوٹا جا رہا ہے جیسے ان کا کوئی لکی ڈرا نکل آیا ہوں
2026-11-15 07:59:57
2
harisbettani1
Haris بیٹنی :
aur same no Jawan university mei attan kr rahe they
2026-11-15 06:14:52
4
farmanullaharmani21
farmanullaharmani21 :
دوسری بات یہ ہم اس دنیا میں ائے ہیں اللہ کی عبادت کرنے کے لیے اللہ نے ہمیں بنایا ہے پیدا کیا ہے اپنی عبادت کے لیے اور جتنی معدنیات ہے ایوبی ظاہری بات ہے وہ تو دنیا کے جو بچے ہوں گے دنیا کے جو شوقدار ہوں گے ان کے لیے مسئلہ ہوگا جو اخرت کے سوچتے ہیں ان کو لے کے مسئلہ ہی نہیں ہے کیونکہ ہمارا مقصد ہم نے تو مرنا ہے اور یہ تو ایک حقیقت ہے کون سا پگ ہے ہم تو مصابر ہے مسافر خان
2026-11-15 07:21:40
2
qaisar.4
Qaisar khan :
tum log Kitne b Shar pasad karo hame koi parwa nahi ye madanyat Pakistan ka Hy hum sab Pakistani Hy as par har Bache ka Haq Hy hukomat madanyat nekal kar mulk aur qoom par kharch kare
2026-11-15 07:58:12
1
ecombytahir
Tahir Muhammad :
our ap kahan masroof thi
2026-11-15 05:39:45
4
hamadali1026
hamad ali :
nahe asal malikan attan kr rahy hain Malik to hain waha par per pichy hain
2026-11-15 06:45:07
3
hayatkhanqasmi019
Ghat Khan :
da wazan khabarada ko da da
2026-11-15 06:50:49
2
jokargggg2
usman Ali shah :
bilkul
2026-11-15 06:32:10
2
farmanullaharmani21
farmanullaharmani21 :
اصل میں ہمارے یہاں پہ جو ہے نا تنقید کے لیے بہت کافی لوگ ہوتے ہیں اصلاح کے لیے کوئی بھی نہیں ہوتا بھائی تبلیغ والے اگر چھ نمبر نہیں سنائیں گے تو کیا یہ معدنیات پھر وہ ان کے ہو جائیں گے تبلیغ تو ایک الگ سسٹم ہے ایک طریقہ کے ساتھ چل رہا ہے اس کا تو نہ پاکستان کو نقصان ہے نہ اسلام کو نقصان ہے نمبردنیات کو نقصان ہے یہ تبلیغ والے تو کوئی چار کروڑ لوگ سارے تبلیغ میں تو نہیں ہیں نا ان کے علاوہ بھی تو انہوں نے کیا کر دیا یہ تنقید نہ کرے یا لگ مثلا ہے اور یہ الگ مسئلہ ہے دونوں کو ایک ساتھ نہ جوڑا جائے
2026-11-15 07:20:14
1
imranahmadkhan902
Imran ahmad khan nayazi :
wali ta hedo e
2026-11-15 07:36:27
1
abdullahmehtab03
𝑫𝒓 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 Mehtab✍️ :
لوگ انسان سے خدا کے قصے سن کر خوش ہوتے ہیں، مگر کبھی یہ نہیں سوچتے کہ قصہ سنانے والا بھی خود ایک انسان ہے۔ ✍️ڈاکٹر عبداللہ 📖 نامعلوم منزل
2026-11-15 07:54:58
1
muhammadumar0223
ᑌᗰᗩᖇ 🧸ྀི :
تہ مصروف نہ ی کنہ 😂
2026-11-15 05:04:32
2
shahabnaumani
Shahab Ahmad :
Ao taa sa kol
2026-11-15 05:30:28
2
noorsahib55
Noor saheb :
chy.amel.pe.nwe.wkt.ka.zea
2026-11-15 06:02:37
1
To see more videos from user @hayati.bakkar06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About