مسجد میں تو مجھے نیند اگئی اور پھر اللہ کے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا میں نے اس نیند میں اللہ کی زیارت کی ہے اللہ نے مجھ سے چند سوال پوچھے اللہ نے پوچھا کہ فیما ی اسمان کے فرشتے اے محمد صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اسمان کے فرشتے کسی چیز کے بارے میں بات کر رہے ہیں تو کہتے ہیں میں نے جواب میں جواب دیا کہ اے اللہ اپ جانتے ہیں مجھے علم نہیں ہے
2026-11-15 15:14:59
1
ajmal khan :
Muhammad saw ❤️🌹👍 mashallah
2026-11-15 15:32:54
0
Dil Se💞Khalid Shahzad jutt :
Muhammad
2026-11-15 04:57:05
3
dhfd :
@mashallah
2026-11-15 10:25:23
0
RehmatGujjar112211 :
Mashallah Susan Allah g
2026-11-15 15:31:19
0
sarfrazalisarfraz64 :
2026-11-15 09:50:59
1
user6254954663408 :
تو بھائی دنیا کی زندگی مختصر ہے اس میں یہ جو چھ کام اپ کے سامنے عرض کیے ہیں رکھے ہیں ان سے کاموں کے ساتھ ساتھ اللہ کا اللہ اللہ کا ذکر اس میں اگیا اللہ کا ذکر چلتے پھرتے کریں ایک چھوٹی سی تسبیح بتا دیتا ہوں تاکہ کوئی مجلس ہماری فائدے سے خالی نہ جائے سبحان اللہ وبحمدہ ایک چھوٹی سی تسبیح س مرتبہ پڑھنے میں کتنا ٹائم لگ جائے گا کہ جو تیز پڑھنے والے ہیں دو منٹ تین منٹ پانچ منٹ اس سے اوپر نہیں لگیں گے سبحان اللہ وبحمدہ بخاری کی روایت ہے جو شخص دن یا رات میں 100 مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ پڑھ لیتا ہے اس کے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اگرچہ وہ سمندروں کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہو اللہ اکبر لا الہ الا اللہ سبحان اللہ اج نا وقت ہمارے پاس وا
2026-11-15 15:11:44
0
Rajput Sagheer :
🥰🥰🥰
2026-11-15 15:54:28
0
afilaq123 :
2026-11-15 15:48:27
0
user6254954663408 :
کی وقت کی اپنی قیمت کا اندازہ نہیں ہے کل قیامت کے دن اس کی قیمت کا اندازہ ہوگا جہاں میرے اقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرما رہے ہیں جنت میں جب داخل ہو جائے گا کوئی تو جنتی کو جنت میں ایک چیز کا افسوس رہے گا جنت تو افسوس کی جگہ ہی نہیں ہے ایک چیز کا قلق اور افسوس ہوگا وہ کون سی چیز ہوگی جو وقت دنیا میں اللہ کے ذکر کے بغیر گزر گیا ایک مرتبہ میں سبحان اللہ زیادہ کہہ سکتا تھا اللہ اکبر زیادہ کہہ سکتا تھا اور اس کے درجات اور مراتب کیا ہوں گے انکھ بند ہوگی پتہ لے گا سورۃ ایت الکرسی سب کو اتی ہے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ فرض نماز کے بعد ایت الکرسی کا پڑھ لینا ہر فرض نماز کے بعد ایت الکرسی کا اہتمام کر لینا ایسا ہی ہے کہ جو اس کا اہتمام کرتا ہے اس کے اور موت اس کے اور جنت کے درمیان یعنی یہ شخص پڑھنے والا اور جنت اس کے درمیان صرف موت حائل ہے جس دن مرے گا یہ سیدھا جنت میں جائے گا ایت الکر
2026-11-15 15:12:49
0
GM Abbasi :
2026-11-15 16:04:13
0
user6254954663408 :
اپ حضرات اکٹھے ہوئے ہیں پھر پتہ نہیں کبھی ملاقات ہو یا نہ ہو رمضان کے بابرکت لمحات ہیں اب کھانا بھی اگیا ہم کھانا کھاتے ہیں اللہ تعالی ہمیں عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ایک حدیث سنانی ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے دین کا الموسٹ خلاصہ پیش کیا حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عام طور پہ فجر کی نماز کے لیے تھوڑا جلدی مسجد میں مسجد نبوی میں ایا کرتے تھے ترمذی شریف کی روایت ہے صحابی روایت کرتے ہیں کہ ایک دن اپ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کو ہم دیکھتے رہے
2026-11-15 15:13:28
0
user6254954663408 :
بغیر دیکھے بڑی ہیں ساری زندگی اللہ حق ہے اللہ ہے اللہ نور ہے اللہ موجود ہے علماء سے بھی سنا مسجدوں میں بھی سنا بچپن میں ماں نے بھی سکھایا لا الہ الا اللہ مرنے کے وقت بھی لا الہ الا اللہ سورۃ اخلاص جب اس اللہ کو اپنی انکھوں سے اپنے سامنے دیکھیں گے تو کیا کیفیت ہو گی اور پھر اس کے ساتھ ایک اور دعا اگر ایڈ کر لیں کہ اللہ اپنی زیارت کرا دے اور اپنے نبی جس جن کو ہم نے اپنی انکھوں سے دنیا میں نہیں دیکھا کسی نے خواب میں دیکھا ہو تو وہ بڑے لوگوں کی بات ہے لیکن حقیقت کی انکھ سے صحابہ نے ان کو دیکھا ہے جن کی تعریف اللہ قران میں خود کرتا ہے تو اللہ اپنے نبی کی زیارت کروا دے اپنے نبی کا ساتھ دے دے اپنے نبی
2026-11-15 15:10:51
0
RehmatGujjar112211 :
Mashallah g ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-15 15:28:08
0
fakharsaleem :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-11-15 14:49:32
0
Ghulam Mustafa :
سبحان الله
2026-11-15 14:44:56
0
Moshin Saeed :
2026-11-15 16:09:27
0
user6254954663408 :
مناؤ کو مٹا دینے والی تین چیزیں اب فرمایا درجات بلند کرنے والی چیزیں کون سی ہیں تو پہلی چیز اللہ کے نبی نے فرمایا لوگوں کو کھانا کھلانا جیسے اکبر سلطان بھائی نے ہمیں کھانے پہ بلایا افطار پہ لوگوں کو کھانا کھلانا بہت بڑی نیکی ہے لوگوں کو کھانا کھلانا دوسرا کام اللہ کے نبی نے فرمایا لینکلام جب لوگوں سے گفتگو کرو تو میٹھے بول سے گفتگو کرو میٹھا بول بولنا اس نے اخلاق کے ساتھ بات کرنا اور تیسری کیا چیز فرمائی ہے فرمایا رات کو اس وقت اٹھ کے نماز پڑھنا جب دنیا سو رہی ہوتی ہے تہجد کی نماز جیسے ابھی بات ہو رہی تھی کہ رمضان میں تراویح کی نماز ہے ہم تہجد کا اہتمام کر لیتے ہیں کچھ نوافل پڑھ لیتے ہیں یہ بات اللہ نے اللہ اپنے نبی سے پوچھی ہے اور اس انداز سے پوچھیے اور پھر حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا امت کو ایک ساتھ دعا سکھائی ہے اللہ اے اللہ میں تجھ سے خیر کی کاموں کی طلب کرتا ہوں میں تجھے برائی کے کاموں سے بچنے کی تیرے سے دعا مانگتا ہوں اور میں مساکین جو مسکین لوگ ہیں ان کی محبت میرے دل میں ا جائے اس کی دعا مانگتا ہوں اور پھر فرمایا اللہ تیری تیری محبت مانگتا ہوں تیرے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی محبت مانگتا ہوں یہ ہمیں سکھا رہے ہیں اور ان اعمال کی محبت مانگتا ہوں جن اعمال کی وجہ سے تو راضی ہوتا ہے تو اس ایک حدیث سے ایک حدیث اپ کو سنانی تھی اس کا اگر خلاصہ کنٹیسٹ اس کا دیکھیں گے تو پوری حدیث میں تقریبا حقوق العباد حقوق اللہ غریب پروری عبادات کی طرف جانا تمام دین کا جو ایک خلاصہ ہے اللہ کے نبی نے اس میں بتا دیے لوگوں کو کھانا کھلانا نرم گفتگو کرنا اچھے اخلاق ہیں پہلی بات میں مسجد کی طرف چل کے جانا اللہ کی عبادت کرنا ہے اور مسجدوں میں تھوڑی دیر کے لیے بیٹھنا شیطان بڑی بہت بہت بھلا چیز ہے پہلے مسیحتیں جامن نہیں دیندا پھر اگر کوئی محنت کر کے مسجد میں ا جاتا ہے تو پھر اس کی کوشش ہوتی ہے اس کو تھوڑے پہ نکالوں یہاں سے مطلب بس فرض پڑھ لیے ان چل واپس سنتی چھاڑ دے چل واپس تو مسجدوں میں دل لگنا ایمان کی علامت ہے نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا جس کا دل مسجد میں لگتا ہے اس کے ایماندار ہونے کی گواہی دو کہ وہ شخص ایماندار ہے تو بابرکت دن چل رہے ہیں یہ بڑے بابرکت دن ہے اس لیے میں بابرکت کہہ رہا ہوں کہ جب رمضان شروع ہوا تو نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ممبر ممبر پہ جلوہ افروز ہوئے اور ممبر پہ کھڑے ہو کے رمضان سے دو دن پہلے اللہ کے نبی نے فرمایا تمہاری طرف رمضان کا مہینہ ا رہا ہے شوہر المبارک اور یہ بڑا برکتوں والا مہینہ ہے بڑا مبارک مہینہ ہے اس مہینے میں کیا ہوت
2026-11-15 15:08:45
0
Phullerwan :
صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
2026-11-15 14:57:09
0
Zafar ullah :
2026-11-15 15:09:24
0
Javed Malik Javed :
2026-11-15 11:05:56
0
To see more videos from user @usman786azeem, please go to the Tikwm
homepage.