@user1723192612683: میت کو کفن دینا قرآن میں تو نہیں ہے پھر کیوں دیتے ہو پیر سید نصؔیر الدین نصؔیر گیلانیؒ ✨🥀 #fyp #peernaseeruddinnaseer #پیرنصیرالدین_نصیرشاہ #peernaseeruddin #peernaseer
الله پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-15 07:55:55
18
M A Abbasi :
کروڑوں سلام ہیں آپ پر پیر نصیرالدین شاہ صاحب نہایت قابل احترام قابل عزت شخصیت سچے اور عاشق رسول اس دنیا سے پردہ کرگئے ہیں آج بھی ان کی نصیتیں تقاریر بار بار سننے کو دل کرتا ہے دل ہی نہیں بھرتا سن سن کر اور نہ ہی دل بھرے گا آپ کو سن سن کر [Heartwarming]