mung tol gat dalagon yuuu che yow gul ye Rana yowroo aow mung tol pre galii yuu nor Dala tob sa shi la wayayiii
2026-11-15 09:37:24
16
Nawab Mohmand :
2026-11-15 07:25:47
23
Nasir afridi 383 :
2026-11-15 06:30:37
26
🩺𝐈𝐪𝐫𝐚𝐫𝐢 𝑫𝒂𝒘𝒂𝒓 🩺 :
خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل کوئی ذاتی جاگیر نہیں، بلکہ اس سرزمین کے عوام کی امانت ہیں۔
پشتون قوم کے نوجوانوں کو چاہیے کہ اپنے قومی وسائل، حقوق اور مستقبل کے تحفظ کے لیے پُرامن، متحد اور باشعور جدوجہد کریں۔
ہم اپنے وطن کی ترقی چاہتے ہیں، اپنے وسائل پر اختیار چاہتے ہیں، اور ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں عوام کی مرضی اور مفادات کو اہمیت دی جائے۔
ہماری آواز نفرت کی نہیں، انصاف کی آواز ہے۔ ہماری جدوجہد تصادم کی نہیں، اپنے جائز حقوق کے حصول کی جدوجہد ہے۔