میں روزانہ صبح پڑھ کہ پوری دنیا کہ مسلمانوں کو ایصال ثواب کرتی ہوں
2026-11-18 14:40:10
70
1111 :
ضروری نہیں کے قبروں پر جا کر پڑھیں جو گھر سے پڑھ کر ھدیہ کر دیں تو قبروں والوں کو اتنا ہی اجر عظیم عطا ہو گا اللہ سبحان تعالٰی کی تمام کلام پڑھ کر جہاں بھی ھدیہ کریں گے ان کو اجر عظیم ملے گا جو پڑھ کر ھدیہ کرتا ہے وہ خوش نصیب جس کو پڑھ کر ھدیہ کرتے ہیں وہ بھی خوش نصیب ہیں اج کے دور میں ❤️
2026-11-15 09:51:09
185
Dr :
Bs kr do yr.......Asi koi Hadees Hy ? Reference ?
2026-11-18 10:23:34
0
bp jelly :
mai apni ami ki qaber per surat muzamil
surat mulk alhumd sharif anf qul. perti hoon..
2026-11-15 17:44:55
63
Aftab ashik :
Allah hu akbar
2026-11-17 15:27:28
23
Awara Musafir :
Sir Any Reference? or Koi Hadees hai is baray mein to malomaat mein izafa Hoga humarai . Jazzak Allah
اس کا حوالہ نہ مل جاۓ تو مہربانی ہوگی کس حدیث کی کتاب میں ہے یا قرآن مجید میں کہاں پہ لکھا ہوا ہے
شکریہ
2026-11-17 08:41:07
2
AZLAN YT FF :
حدیث کی کتابوں میں کوئی ثبوت نہیں۔ نبی کریم ﷺ سے کسی بھی صحیح یا ضعیف حدیث میں ایسی کوئی بات ثابت نہیں ہے جس میں سورۃ المزمل پڑھنے پر 300 سال تک عذابِ قبر رکنے کا ذکر ہو
عذابِ قبر کا معاملہ غیب سے ہے۔ قبر کے عذاب یا نجات کی مدت کا تعین کرنا صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے، اور نبی کریم ﷺ کی مستند وحی کے بغیر کسی عمل پر اتنی بڑی قطعی فضیلت بیان کرنا درست نہیں ہے۔
2026-11-18 19:14:19
1
Muhammad Humair :
marhoom ki oper qarza ho koi wo.ada kre bina mar gya ho ya koi asa gunha jski maafi wo us insan s he mang skta ho jska dil dukhaya ya ksi ka haq diay bina intiqal krgya ho..phr kya kra jae ? konsi surrah uski magfirat maafi krwa skti h ..?
2026-11-17 11:09:33
0
To see more videos from user @islamicrights47, please go to the Tikwm
homepage.