کراچی کے فیصلے کراچی والے کرینگے کوئی لاڑکانا والا نہیں
2026-11-15 06:11:10
78
JAMIL SITARA :
کراچی والے بھی سندھ اسمبلی کی قرارداد مسترد کرتے ہیں ۔
2026-11-15 10:22:15
19
ZafaR Khan⛎🇵🇰 :
subha to bny ga inshallah
2026-11-15 06:41:10
31
Mehak Owais :
suba lazmi bane ga inshallah
2026-11-15 11:47:59
14
Mr Sam :
Karachi sooba bany gaa Har hal ma [Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-11-15 16:56:15
1
@sindhyaars2 :
صوبہ تو سمندر میں ملے گا😂😂😂😂
2026-11-15 08:16:54
10
abu Tahir wazir :
سندھ میی گورنرراج لگادے
2026-11-15 06:17:17
10
Don't you know? :
پپلز پارٹی بھوکی مرجائے گی اگر صوبہ کراچی بن گیا تو
2026-11-15 07:24:02
32
waqar Ahmed :
one Sindh do Nat more
2026-11-15 18:41:46
0
sham khanzada :
inhy dar ha log haq main fasla dygy log tang hn insa
2026-11-15 10:39:26
0
Gull :
Who the hell…..pppppppp
2026-11-15 15:15:30
0
༄●⃝ 𝓕𝓪𝓱𝓪𝓭 𝓢𝓱𝓪𝓲𝓴𝓱 ࿐ :
Soobe phir bhi banenge 😂😂😂
2026-11-15 14:02:25
1
RealHero0011 :
ok ap na karae referendum, ham provincial government he change krde ge. 😏
#PakistanZindaBaad
2026-11-15 14:14:58
0
Pakistani :
ریفرنڈم ضرورت ہے اس وقت کی👍
2026-11-15 04:29:11
12
Muhammad_Ghufran :
Sindh is our Redline
2026-11-15 12:14:29
0
Syed Owais Shah :
Sooby banygy inshallah
2026-11-15 06:03:11
6
Solar Akhtiar Dayo :
سرکاری حساب کے مطابق اردو بولنے والے سندھ میں 18.5 فیصد ہیں اور سندھی قریب 81.5 پھر یے ریفرنڈم کا مذاق کیوں
2026-11-15 05:21:03
8
انصاری-MUNDA, :
Phir to sobaye assembly he change honay wali hai mere bhai 😁
2026-11-15 13:04:07
1
JuNaId LaShAri 💫 👑 :
سندھ ہماری ماں ہے اور ہم کبھی بھی سندھ کی تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ چاہے ہمیں اس کے لیے اپنی جان ہی کیوں نہ دینی پڑے، ہم ان شاء اللہ سندھ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ سندھ ہمیشہ ایک تھا، ایک ہے اور ایک ہی رہے گا۔ ❤️سندھ ہماری پہچان ہے۔
2026-11-15 11:27:17
1
BARRAK ☪️🕊️ :
2026-11-15 11:27:40
1
khaleeqahmad129 :
K soba💯👍🥰
2026-11-15 13:43:51
2
Afrin khan :
نیا صوبے بننا لازمی ہے
2026-11-15 09:14:41
2
Mansoor Official 1125 :
ye ppp Hoti Kun ha iski Amma jhez me nahi laye thi sindh
2026-11-15 08:09:15
4
S....k :
چل دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے😏
2026-11-15 09:04:09
2
Adnan Chief :
سندھ کے شہری علاقون کو الگ صوبہ بنایا جائے جس سے پورے سندھ میی پیپلز پارٹی کے وڈیرون کی اجاداری ختم کی جا سکے اور ایک عام سندھ کے شہری کو بنیادی حقوق حاصل ھو ۔اج اندورن سندھ کے گوٹھون میی پینے کا صاف پانی تک میسر نہی ھے دوسری سہولتون کو چھوڑو جب تک پیپلز پارٹی کے وڈیرے سندھ پر قابض ہیی ہم سندھ کی عوام ان کی غلامی سے نہی نکل سکتے جو کوہی ان وڈیرون کے خلاف زبان کھولتا ھے ۔یہ وڈیرے اسکی زبان بند کر دیتے ہین ۔قانون پولیس عدلیہ جج وکلاء سب ان کے اپنے لوگ ہیی ۔اپ صرف ریاست سے امید ھے کے وہ جلد سے جلد سندھ میی صوپے بناے اور عوام کو پیپلز پارٹی کے کرپٹ وڈیرون سے بچاے
2026-11-15 10:45:27
0
To see more videos from user @humnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.