بھائی دلدار! آپ کے پاس آخر پیسوں کی ایسی کون سی کمی ہے کہ آپ اتنے پیارے، شاندار اور گھنے درخت فروخت کرنے کا سوچ رہے ہیں؟ یہ درخت نہ صرف آپ کے بچوں کو صاف اور تازہ ہوا (آکسیجن) فراہم کر رہے ہیں بلکہ ماحول کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کر رہے ہیں۔ درخت قدرت کا انمول تحفہ ہیں، ان کی قدر کریں۔ پیسے تو دوبارہ کمائے جا سکتے ہیں، لیکن برسوں میں پروان چڑھنے والے ایسے خوبصورت درخت دوبارہ تیار نہیں کیے جا سکتے۔ میری آپ سے گزارش ہے کہ انہیں فروخت نہ کریں، بلکہ ان کی حفاظت کریں۔ 🌳❤️
2026-11-15 08:49:07
124
misbaa :
koi bf bny ga
2026-11-15 05:07:38
227
Doctor Mehwish Uro :
ho jay ga Sale Inshallah 🥰
2026-11-15 06:24:52
197
tahirwaqas492 :
haji sb b stylish ho gy wa shlwar trousr 😂
2026-11-15 06:51:47
44
shanichannuala :
122000
2026-11-18 22:45:19
0
Muhammad. Faisal Aziz😍😍😍😍 :
بھائی دلدار اس سمبل کی پرائز کیا ہے
2026-11-15 05:02:07
63
user jannatrajpoot :
bahi g uska kia krty hn us tree ka kis kam ata ha yh
2026-11-15 13:48:25
31
🌹 N🌹 :
جی خریدنے نے میں گجرات سے ہوں حاجی صاحب کا نمبر دو
2026-11-15 05:56:11
31
ℬ𝓊𝓉𝓉ℯ𝓇𝒻𝓁𝓎🦋💃✨ :
koi boy friend bny ga
2026-11-17 06:23:43
8
Suنy Raجpot :
بابا وی پائی ماڈرن آ پاجامے پاؤندا وا
2026-11-15 06:22:58
37
Mian Ashfaq :
MashAllah
2026-11-15 10:48:51
60
sagar :
اس سمبل کو قدرتی خوبصورتی رہنے دو۔سیل نہیں کرو۔
2026-11-15 06:27:10
78
misbaa :
Kash koi sucha mil jy
2026-11-16 04:09:49
16
Bashir Hussain Qureshi :
بھای کھڑا رہنے دو ۔پرانی یادیں بھی کھیتوں میں ہونی چاہیے۔کھیت کی پہچان ہوتی ھے
2026-11-15 08:29:13
14
syedzadi2383 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺
2026-11-16 03:50:35
8
razia :
سمبل لینٹر کی شٹرنگ کیلئے استعمال ہوتے ہیں
2026-11-16 01:56:55
12
Arsلan Maلik 🦅 :
حاجی صاب وی وڈی فلم آ تیرے وانگو 😁😂
2026-11-15 18:29:14
6
fatima qamar :
bhai dildar k choty bhai lg rhy uncle g
2026-11-15 07:39:25
13
To see more videos from user @miandildar93, please go to the Tikwm
homepage.