@itx.habii: سرکش گھوڑے کی لگام تھامنا ہو یا کسی خفا عورت کے مان اور ناز کو منانا—یہ دونوں ہنر کسی عام انسان کے بس کی بات نہیں۔ یہ صرف وہ مرد کر سکتے ہیں جن کے سینے میں سمندر جیسا وسیع ظرف، پہاڑ جیسی مضبوطی اور روح میں بے پناہ اپنائیت ہو۔ کیونکہ کم ظرف انسان یا تو غصے میں بکھر جاتا ہے، یا ضد میں رشتہ توڑ دیتا ہے—جبکہ کمال ظرف والا مرد اپنے پیار اور وقار سے طوفانوں کو بھی مسکراہٹ میں بدل دیتا ہے #foryou #foryoupage #fyp #itxhabii #habibwrites11