@imrankhanarmy01: 🚨 پنجاب حکومت کے لیے مشکلات میں اضافہ! مریم نواز سے گلف اسٹریم طیارہ واپس لے لیا گیا؟ پنجاب حکومت کے وی آئی پی فلائٹ ونگ اور گلف اسٹریم طیارے کے معاملات پر نئے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ طیارے کے آپریشنل کنٹرول اور دیکھ بھال کی ذمہ داری پاک فضائیہ کو منتقل کرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب اربوں روپے کا لگژری طیارہ خریدا گیا تو اس کے انتظامات اور دیکھ بھال کی منصوبہ بندی کیوں نہیں کی گئی؟ عوام مہنگائی اور معاشی مشکلات کا سامنا کریں، جبکہ حکومتی شاہانہ اخراجات پر بھی سوالات اٹھتے رہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پنجاب حکومت اس معاملے پر عوام کو کیا جواب دیتی ہے؟ #ptiarmy1🔥 #released #imrankhan #news #fyp