@itxnoorfatima804: شوکت خانم کراچی جیل میں بیٹھے شخص نے قوم کیلئے تیسرا ہسپتال بنا لیا ہے اگلے مہینے اسکا افتتاح ہوگا تمام حضرات کوشش کریں اس کو ڈونیشن ضرور دیں کروڑوں رحمتیں نازل ہوں شوکت خانم کی قبر پر جس نے عمران خان جیسے عظیم بیٹے کو جنم دیا ہے آمِــــــــــيْن يَارَبَّ الْعَالَمِــــــــــيْنَ🤲📿🤲 #plzunfrezemyaccount #foryou #fyp #viral #foryoupage