@zain_bhatti89: کبھی کبھی دل چاہتا ہے سب کچھ چھوڑ کر کہیں دور چلا جاؤں، جہاں کسی کو میری خاموشی کی وجہ نہ پوچھنی پڑے، جہاں ہنسی کے پیچھے چھپا درد کوئی نہ دیکھ سکے، جہاں گزرے ہوئے لمحے میرا پیچھا نہ کریں، میں نے بہت کوشش کی خود کو بدلنے کی، مگر کچھ احساسات کبھی ختم نہیں ہوتے، اب محفلوں میں بھی تنہا سا رہتا ہوں، کسی کے سامنے اپنے دل کی بات نہیں کرتا، لوگ سمجھتے ہیں کہ میں بدل گیا ہوں، انہیں کیا معلوم میں اندر سے کتنا خاموش ہو گیا ہوں، اور اب خود سے بھی پہلے جیسی بات نہیں ہوتی۔ 🥀 #SadPoetry #UrduPoetry #DeepFeelings #BrokenHeart #zain_bhatti89