@zainzainu74: #CapCut#foryoupage❤️❤️ طلاق دینے والا شخص عموماً کہتا ہے کہ میں نے غصے میں طلاق دے دی تھی، تو کیا غصے میں طلاق ہو جاتی ہے؟ ہو جاتی ہے۔ ایک ساتھ تین طلاقیں دینے سے کیا ایک ہی طلاق کہلائے گی یا پھر تین ہی تین کہلائے گی؟ حاملہ عورت کو طلاق دینے سے کیا طلاق ہو جاتی ہے؟ ہو جاتی ہے۔ تین طلاق دی تو کیا اب ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانے سے طلاق کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟ نہیں ہوگا۔ طلاق دیتے وقت گواہوں کا ہونا بھی کیا ضروری ہے؟ نہیں۔ طلاق کا معاملہ کس سے حل کروانا چاہیے؟ مولانا صاحب سے یا گھر کے بڑوں سے، کس سے حل کریں؟ علماء سے۔ بڑے بڑے بولتے ہیں توبہ کر لو، آئندہ وقت کا خیال رکھنا۔ وہ حرام ہوتا رہتا ہے، حرام کے بچے ہوتے رہتے ہیں۔ تو یہ کام علماء کا ہے جو اس کا فیصلہ کریں گے۔ کیا شوہر کا نام لینے سے طلاق ہو جاتی ہے؟ نہیں ہوتی۔ میں نے تو مذاق میں طلاق دی تو کیا مذاق میں طلاق ہو جائے گی؟ ہو جائے گی۔ حدیثِ پاک میں اللہ کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین چیزیں وہ ہیں جن کا ارادہ بھی ارادہ ہے اور مذاق بھی ارادہ ہے۔ نکاح اور طلاق اور رجوع۔ یعنی یہ مذاق میں بھی ہو جاتے ہیں۔ رجوع یعنی طلاق کو واپس لینا۔ اور معراج المناجی میں ہے کہ ارادہً بولے تو بھی واقع ہو جائیں گی اور مذاق دل لگی سے کہے، ویسے ہی اس کے منہ سے نکل جائے، یا کسی اور زبان میں بولے جس سے وہ واقف نہ ہو، بہرحال یہ کلمات اس کے منہ سے نکل جائیں تو یہ چیزیں ہو جائیں گی، بشرطیکہ دیوانگی یا نیند میں نہ کہے، بیداری و ہوش میں کہے۔ کوئی شخص شادی کرنے جا رہا ہو تو کیا اس پر طلاق کے احکام سیکھنا بھی فرض ہیں؟ جب طلاق کی ضرورت پیش آئے تو اس وقت اس کو معلوم ہونا چاہیے کہ طلاق کس طرح دی جاتی ہے، اس کے کیا ضروری مسائل ہیں اور کیا کنائے ہیں وغیرہ، یہ اس وقت اس پر فرض ہوگا۔ ایڈوانس میں یعنی نکاح کرنا چاہتا ہے تو اس کو اس وقت سیکھنا فرض نہیں ہوگا، یہی ہے کہ وہ سیکھ لے۔ کیونکہ کچھ پتہ نہیں کہ کب انسان کا ذہن تبدیل ہو جائے یا غصہ آ جائے یا کچھ بھی ہو جائے، طلاق کی نوبت آ جائے تو اب وہ سیکھنے کیسے بیٹھے گا؟ یعنی ایک تو وہ مسائل ہوتے ہیں جو طلاق کے بعد پیش آئیں گے کہ طلاق کے بعد کیا کیا احکام ہو جاتے ہیں، تو وہ تو سیکھنا ظاہر ہے کہ اسی وقت ہوگا۔ لیکن ایک ہے کہ طلاق کے کنائے کے الفاظ یا اسی طرح اور الفاظ ہیں، تو وہ سیکھنا تو اس کے لیے ضروری ہوگا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ طلاق کے الفاظ کہہ بیٹھے، اسے پتہ ہی نہ ہو کہ میں نے کیا کہا ہے، وہ نعوذ باللہ پھر حرام کا معاملہ ہو اور وہ حلال سمجھ کر رکھا ہوا ہو۔ تو ایسی چیزوں کو سیکھنا ضروری ہوگا۔

اہلسنت زنده باد
اہلسنت زنده باد
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 07:40:59 GMT
900
199
10
3

Music

Download

Comments

polo.jatt8
polo.jutt 8 :
سبحان اللہ
2026-11-15 08:02:48
0
fahad.shah6631
❤️‍🩹Syed FAHAD 🥀 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 11:00:56
0
arehman041
Abdul Rehman :
🥰🥰🥰
2026-11-15 10:43:22
0
mubashir.mehar.80
Mubashirmansha@ :
🥰🥰🥰
2026-11-15 10:18:46
0
mohammed.dildar17
Mohammed Dildar :
🥰🥰🥰
2026-11-15 09:49:21
0
qasim.ali.2870
Qasim Ali 287 :
🥀🥀🥀
2026-11-15 07:56:47
0
nooramedshah786786
🙏سید نور احمد شاه جيلاني 👑 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 07:48:08
0
user536863179
Mohammad :
❤️❤️❤️
2026-11-15 07:47:49
0
abdulrehmanqureshi56
abdullrhman mana :
❤️❤️❤️
2026-11-15 07:47:08
0
luqmansial
Luqman Sial :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-15 11:29:33
0
To see more videos from user @zainzainu74, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About