@iamstar_phlame: I want that one #starphlame

Star Phlame❤️
Star Phlame❤️
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 15 November 2026 17:00:00 GMT
472
41
4
1

Music

Download

Comments

keya.danel
Keya Danel :
Phlame I love you so much baby!!!!
2026-11-15 17:35:09
1
louka91200542pro67
LOUKA91200542Pro67 :
[Cœur rouge][Cœur rouge][Cœur rouge]
2026-11-15 17:10:09
1
jonburnley
jon burnley :
🔥🔥🔥🔥🔥🔥💋💋💋💋💋
2026-11-15 17:04:52
1
blackman4544
Ibrahim💰®️ :
✌️✌️✌️
2026-11-15 17:01:14
0
To see more videos from user @iamstar_phlame, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

صوابی: یارحسین ملکزو حجرہ میں یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ کی پروقار تقریب، سینکڑوں افراد کی شرکت صوابی کے علاقے یارحسین، ملکزو حجرہ میں مرکزی صدر یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ احمد علی خان لالا کی میزبانی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب میں جرگہ کے چیئرمین ملک جہان عالم خان، سینئر نائب صدر ایس پی ظاہر شاہ، صوبائی صدر عالمگیر خان، مرکزی و صوبائی کابینہ کے اراکین، تمام ضلعی و تحصیل صدور اور جرگہ مشران سمیت ضلع صوابی کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی و سماجی شخصیات اور سینیٹر حاجی دلاور خان سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر چارسدہ سے محمدزئی قبیلے کے نمائندوں سمیت دیگر برادر قبائل کے مشران، نمائندوں اور افراد نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پختون اقوام کے درمیان اتفاق و اتحاد، بھائی چارے، باہمی احترام اور روابط کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس موقع پر خٹک قبیلے کے نمائندے نے بھی شرکاء کو جشنِ خوشحال کے پروگرام میں شرکت کی دعوت دی۔ تقریب میں مختلف قبائل کے نمائندوں، سیاسی و سماجی شخصیات، عمائدین، مشران اور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت نے اس اجتماع کو مزید اہمیت بخشی۔

About