@dreamsnll7t: 💍 ڈاہرن والا کی مشہور اسامہ بیکری والوں کے چھوٹے بھائی اسامہ کی شادی کی خوبصورت جھلکیاں! ❤️ گھر سے لے کر بارات کے شاندار قافلے تک، شادی کے یادگار مناظر اور زبردست Drone Coverage 🚁 🎬 صرف پوسٹر نہیں، مکمل شادی کی ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے YouTube چینل پر تشریف لائیں۔ ▶️ YouTube پر سرچ کریں: DREAM STUDIO DAHRANWALA مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی محبت کا اظہار کریں۔ ❤️ آپ کی یادیں، ہماری پہچان! DREAM STUDIO DAHRANWALA #UsamaWedding #Dahranwala #UsamaBakery #WeddingDroneCoverage #DreamStudioDahranwala