@tiktokerrizwan45: بیوی نے خود طلاق مانگ لی! شوہر نے تین بار طلاق دے کر اللہ کے سپرد کر دیا � ایک سال تین ماہ کی شادی کے بعد ثناء نے اپنے شوہر علی رضا سے طلاق کا مطالبہ کر دیا۔ ثناء نے عادل حسین کے ساتھ زندگی گزارنے کی خواہش ظاہر کی۔ شوہر علی رضا نے ویڈیو میں اپنی بات ریکارڈ کروائی، طلاق کا اعلان کیا اور آخر میں دونوں کے خوش رہنے کی دعا بھی کی۔ آپ کے خیال میں علی رضا کا یہ فیصلہ کیسا تھا؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں #DivorceStory #PakistanNews #ViralVideo #AliRaza #Sana