@esperoqueey: Mini por fuera, potente por dentro 🔋⚡#PowerBank #GadgetsMX #blackfridayentiktokshop #buenfinentiktokshop #meganoviembretiktokshop

esperoqueey
esperoqueey
Open In TikTok:
Region: MX
Sunday 15 November 2026 23:14:00 GMT
44735
238
0
17

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @esperoqueey, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پ تو باپ ہوتا ہے، چاہے وہ اولاد کی زندگی سے کتنی ہی خوشیاں کیوں نہ چھین لے، اس کا مقام پھر بھی باپ ہی کا رہتا ہے۔ وہ سکون چھین لے، خواب توڑ دے، دل کی خواہشیں دبا دے، مگر اولاد کے لیے اس کے خلاف ایک لفظ کہنا بھی آسان نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی باپ کی محبت کے سائے میں بھی انسان تنہا رہ جاتا ہے، کبھی اسی گھر میں رہ کر سکون کی تلاش ہوتی ہے جہاں کبھی خوش رہنے کے خواب دیکھے تھے۔ اپنی مرضی کے خواب دیکھنا بھی مشکل ہو جاتا ہے، اپنی خوشیوں کے لیے آواز اٹھانا بھی گناہ محسوس ہونے لگتا ہے۔ عجیب رشتہ ہے یہ بھی، جس سے سب سے زیادہ امیدیں ہوتی ہیں، کبھی کبھی وہی انسان سب سے زیادہ خاموش کر دیتا ہے۔ بیٹی اپنے دل کی بات دل میں رکھ لیتی ہے، اپنی خواہشوں کو قسمت سمجھ کر چھوڑ دیتی ہے، آنکھوں میں آنسو لیے بھی یہی کہتی ہے کہ وہ میرے باپ ہیں۔ کیونکہ باپ تو باپ ہوتا ہے، اس کے دیے ہوئے دکھوں کا شکوہ بھی زبان پر نہیں آتا، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ اولاد کو درد نہیں ہوتا۔ بیٹی کو بھی خوش رہنے کا حق ہے، اسے بھی اپنے خواب پورے کرنے کا حق ہے، اسے بھی ایک ایسی زندگی چاہیے جہاں اس کے حصے میں صرف سمجھوتے نہیں بلکہ کچھ خوشیاں بھی آئیں۔❤️‍🩹 #goviral #dontunderviwemyvideo #unfrezzmyaccount #fyppppppppppppppppppppppppppppp #fyppppppppppppppppppppppppppppp

About