@kashmiriyat9999: ⛔🚩⛔یہ مت بھولیں کہ ڈڈیال کے طلبہ پہلے بھی اپنا لوہا منوا چکے ہیں۔ آج پھر دوٹوک ریڈ لائن دے دی گئی ہے کہ ہمارے گرفتار ساتھی کی فوری رہائی عمل میں لائی جائے؛ اگر مزید کسی ساتھی کو ہاتھ لگانے یا گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو ڈڈیال کے تمام انٹری پوائنٹس بند کر دیے جائیں گے۔"#RightsMovementAJK #sardarumernazirkahmiri #fyppppppppppppppppppppppp #unfreezemyaccaunt #AJKRightsmovement