@indyurdu: انڈیا کی ریاست آسام کے ضلع لکھیم پور میں انتظامیہ نے 132 مسلمان خاندانوں کے گھر مسمار کر دیے، جس سے 704 افراد بے گھر ہو گئے۔ متاثرہ خاندانوں کے مطابق وہ 1983 کے آسام فسادات کے بعد یہاں آباد ہوئے تھے اور کئی خاندان چار دہائیوں سے زائد عرصے سے اس علاقے میں رہ رہے تھے۔
Name k islami mulk tamasha dekhty Hai Palestinine kashmir her jaga musalmano pe zulam ho raha Hai musalman mulk tamasha dekhty Hai
2026-11-15 11:26:21
0
unknown :
Free Free Palestine
2026-11-15 12:04:52
0
zameer ul hassan :
اللہ تعالیٰ آ سانی فرمائے
2026-11-15 11:43:37
0
ALI M BALOCH :
2026-11-15 12:14:51
1
ALI M BALOCH :
2026-11-15 12:14:04
0
ᴴᵃʲⁱ𝐁𝐋𝐚𝐜𝐊𝐃𝐞𝐯𝐢𝐋👿 :
پاکستان میں بھی ہر طرف یہی ماحول ہے 🙏😒
2026-11-15 10:56:51
0
💞 innocent BoY ☺️ :
Peshawar ka tajwzat ka bara ma kya khyal ha.
same situation 🥺😞
2026-11-15 11:31:01
0
abumashaal047 :
کوئی بات نہیں پاکستان کے مسلمانوں کے ساتھ بھی اسلامی ریاست میں یہ ہو رہا ہے
2026-11-15 09:01:40
10
user6146479742887 :
Jinnah ko ghalat kahny walo ko ab tak sabut mil rha h unki smjdari ka👍
2026-11-15 10:06:19
4
. :
Allah is best planner
2026-11-15 09:12:29
2
Mr khan :
ya Allah destroy the enemy of Islam
2026-11-15 09:34:07
1
Eagle ²9 :
میں بتاؤں کہاں میں سوار کیے کبھی خیبر پختون خواہ کے طرف جانا خیبر پختون خواہ کا رخ کرنا تمہیں پتہ چلے گا وہاں ہزاروں کی تعداد میں گھر میں شمار کیے گئے لوگوں کو بے دخل کیا گیا اپنے گھروں سے کبھی ادھر جانا وہ کافر کی فوج نہیں نہ ہی کافر کی پولیس تھی نہ وہ ہندوؤں کی پولیس فوج تھی نہ ہی وہ اسرائیلیوں کی یہودیوں کی فوج پولیس تھی وہ کہے جانے والے پاکستان مسلمان ملک کی فوج تھی جس نے نہ سردی دیکھی نہ گرمی دیکھی عام عوام کو اپنے ہی گھروں سے نکال کر وہاں پر گولہ باری کی اور کہتے تھے یہاں دہشت گرد ہیں لیکن بعد میں گد دہشت گرد کے بجائے وہاں سے قیمتی پتھر نکل ائے جس کی باہر کی منڈیوں میں کروڑوں کی عربوں کی قیمت ہے اور حقیقت یہ ہے کہ ہماری پاکستانیوں کی دور کی نظر بہت ہی اچھے کام کرتی ہے لیکن خود کے گریبان میں خود کے ارد گرد ہمیں کچھ نظر نہیں اتا کہ ہمارے ارد گرد ہمارے لوگ ہمارے لوگوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں
2026-11-15 10:13:00
0
071 :
Pakistan ma sab safe hain
2026-11-15 08:59:37
0
advMuhkam Khan695 :
😭😭😭
2026-11-15 12:58:13
0
fareeah :
😥😥😥
2026-11-15 12:25:47
0
Asfand Yar :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-15 13:36:13
0
Farooq Ahmad :
😳😳😳
2026-11-15 12:17:31
0
Liaqat Ali Mahar :
😭😭😭
2026-11-15 12:03:03
0
Asad ullah :
😭😭😭
2026-11-15 11:55:20
0
Qasim Rana :
🥹🥲🤲🇵🇰
2026-11-15 12:32:54
0
itx.FB🇹🇷 :
😳😳😳
2026-11-15 08:53:35
0
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.