@amqdailyupdates1: ضروری اطلاع برائے عوام حسن ابدال میں ائے دن ذہنی توازن خراب لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جن کی وجہ سے کافی لوگ زخمی ہو چکے ہیں کل بروز ہفتہ ہاؤسنگ کالونی میں ایک ذہنی توازن خراب نوجوان نے ایک شخص کو ڈنڈا مار کر زخمی کر دیا لہذا احتیاط کریں عدنان قریشی حسن ابدال #amqdailyupdates1 #crimerapoter #viralvideo #views #foryou