@fozanfahad97: Inam Waince CCD Encounter RPO Sohail Sukhera Sargodha Press Conference Police 🚨🚓 سرگودھا پولیس کی بڑی کارروائی، اشتہاری ملزم انعام عرف نامو وینس مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک۔ اطلاعات کے مطابق ملزم انعام عرف نامو وینس ریکارڈ یافتہ اور متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری تھا۔ ملزم پر پولیس اہلکار کو اغوا کرنے، پولیس پارٹی پر فائرنگ کرنے اور فائرنگ کے نتیجے میں پولیس ملازمین کو زخمی کرنے جیسے سنگین الزامات کے مقدمات درج تھے۔ پولیس کی جانب سے کارروائی کے حوالے سے کچھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر منظرِ عام پر آئی ہیں، جن میں کارروائی کے مختلف مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ پولیس مقابلے کے مناظر اور کارروائی کی تصاویر کمنٹس سیکشن میں دیکھیے۔ #SargodhaPolice #Sargodha #PoliceEncounter #BreakingNews #Inamwaince
قیامت کو سب کو پتہ چلے گا کہ کون رحمان کے رستے پہ تھا انصاف صرف اللّٰہ کرے گا دنیا میں اور آحرت میں
2026-11-15 10:14:31
170
م ا ن ی 🇪🇸 :
Is me allah ki rehmat na bolo Zulam keya hai tum logun ny 🥺
2026-11-15 10:20:20
128
`სანია🫀 რამზან` :
اللّٰہ تعالٰی دیکھ رہا ہے کون حرام کھا رہا ہے کون ہلال کھا رہا ہے آخرت میں ضرور حساب ہو گا انشاللہ
2026-11-15 12:15:14
4
محمد امتیاز :
سی سی ڈی زندہ باد مریم نواز شریف زندہ باد
2026-11-15 09:56:37
31
Rajahaider :
Sab Chor
2026-11-15 10:12:16
57
ملک مدثر :
ye tu hshar k medan me pta chlna k kon scha h mgr ziadti ki hye 🥹🤲
2026-11-15 10:43:43
12
🔥MAD LioN🦁👈 :
....listen Azaan first jnab
2026-11-15 12:24:05
0
حذیفہ کھوکھر :
اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اگر اس ملک کا یہی سسٹم ہے تو پھر عدالتیں وغیرہ بند کر دینی چاہیے وہ لاکھوں کی تنخواہیں کس چیز کی لے رہے ہیں جو انصاف ایسے ہی ہونا ہے ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہر طرح کالی بھیڑوں کا راج ہے رشوت ہی رشوت رشوت ہی رشوت غریبوں کا جینا حرام ہوا ہوا ہے اس کی غریب عوام کے خزانے پر گدھوں کا راج ہے جو ملک وہ لوٹ بھی رہے ہیں اور عوام کو تنگ بھی کر رہے ہیں
2026-11-15 11:38:33
3
Amir sohail kahlow jutt 💪💪💪 :
sb se zyda rol sho.kot.moman ka h afsos k us ka nam tk nh lya jamrha
2026-11-15 09:22:39
26
adnan haider Goraya 111 :
ش
ی:قیامت کو سب کو پتہ چلے گا کہ کون رحمان کے رستے پہ تھا انصاف صرف اللّٰہ کرے گا دنیا میں اور آحرت میں
2026-11-15 10:38:52
5
⚔️BLOOD LOYALS⚔️ :
qayamt ka wait kro sb
2026-11-15 10:41:07
14
Zeshan bhatti :
ریاست ماں ہوتی ہے
2026-11-15 10:38:27
2
Nasar kamra :
sater sall ma sabh sa crept hakomat marum niwaz ki ka
2026-11-15 10:38:38
3
Shan Rana375 :
Allah ki lathi bari be awaaz h
2026-11-15 10:31:15
2
M.Shareef :
very nice
2026-11-15 10:37:26
0
khan g :
2026-11-15 09:43:23
15
J Dilla :
:اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اگر اس ملک کا یہی سسٹم ہے تو پھر عدالتیں وغیرہ بند کر دینی چاہیے وہ لاکھوں کی تنخواہیں کس چیز کی لے رہے ہیں جو انصاف ایسے ہی ہونا ہے ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ہر طرح کالی بھیڑوں کا راج ہے رشوت ہی رشوت رشوت ہی رشوت غریبوں کا جینا حرام ہوا ہوا ہے اس کی غریب عوام کے خزانے پر گدھوں کا راج ہے جو ملک وہ لوٹ بھی رہے ہیں اور عوام کو تنگ بھی کر رہے ہیں
2026-11-15 10:55:59
5
ROMAN MAKEN :
2026-11-15 09:59:15
2
𝐇𝐀𝐒𝐀𝐍 :
Bahi shab hum sub na aik din apna anjam ko pochna ha. Jis din ap ma marna ha us b din b yahe news honi ha k ya b anjam ko poanch gaya
2026-11-15 10:28:53
1
ROMAN MAKEN :
2026-11-15 09:59:54
1
Haseeb shah :
Kya bat ha Sohail sahib ki
2026-11-15 09:54:45
1
sargodha :
2026-11-15 09:47:31
1
Ch Rashid Gondal 🇵🇰🇫🇷🗽 :
Allah k Han pta chly Ga kon theek tha kon ghlt
2026-11-15 12:21:38
0
ملک اجمل کنڈان☠️🤴🏼💀 :
ALLAH pak namo Wains ko Jannat my Awla maqam ata farmay
2026-11-15 12:26:23
0
غلام فرید ھاشمی :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-11-15 09:43:17
0
To see more videos from user @fozanfahad97, please go to the Tikwm
homepage.