@dawat_tableegh8: عالمی تبلیغی اجتماع رائیونڈ کا دوسرا حصہ اختتام پذیر ۔۔اللہ تعالیٰ اس اجتماع کو قبول فرمائے اور ان سب کی دعاؤں کو پورے امت کے حق میں قبول فرمائے آمین دنیا بھر کے اجتماعات دلچسپ کارگزاریاں بیانات اور تمام اسلامی پوسٹ دیکھنے کے لیے دعوت تبلیغ جماعت کا ٹک ٹاک کو فالو کریں #dua #molanaibrahimdewla #foryou #Raiwind #raiwindijtema