زبردست بندوں کو بندوں سے ہٹا کر اللہ سے جوڑنا سب سے بڑی نیکی ہے
2026-11-16 04:20:37
295
Muhammad AZIZ :
پچاس سالا زندگی میں اتنی دلیل کے ساتھ کسی عالم نے نھیں سمجھایا
2026-11-16 01:10:13
197
zain ulhassan334 :
قرآن کتنی گہرائی اور عمدہ مثالوں سے لوگوں کیلے ہدایت اور عقل والوں کیلے نشانیاں
2026-11-16 06:44:12
115
faisalshahzad6437 :
خوبصورت انداز میں بہترین پیغام
شکریہ
2026-11-15 18:23:08
113
Shah Nawaz :
beshk only ya ALLAH madad
2026-11-20 17:06:32
0
AFZAL RAZA :
جس وقت یہ آیت نازل ہوئی اس وقت کیا لوگ قبر والوں سے مدد مانگتے تھے اگر مانگتے تھے تو کوئی ایک دلیل پیش کریں اگر کسی کو معلوم ہے تو
تاکہ ہم سیدھی راہ پر چل سکیں
اس وقت لوگ بتوں کی پوجا کرتے تھے ان سے مدد مانگتے تھے ان کو پکارتے تھے
2026-11-16 06:24:14
20
Tik Toker :
اللہ ھو اللہ ھو ربی لا اشرکا بھہ شیا
2026-11-19 18:11:35
6
Mohammad Akbar Siddiqui :
جناب وہ چھلکا تو نہیں بنا سکتے کوئی بھی انسان چھلکا نہیں بنا سکتا لیکن وہ انسان کو سیدھی راہ پہ چلا سکتے ہیں ذرا کائنات اپ ان کی درگاہوں پر جتنے بچے حافظ قران بن رہے ہیں اپ دیکھیں وہ نہیں کہتے ہم چھلکے بناتے ہیں یا ہم کھجور بنا رہے ہیں یا بندے بنا رہے ہیں وہ بندے کو سیدھی راہ پہ چلاتے ہیں
2026-11-17 11:42:38
5
وقار_ڈوگر_90 🥀 :
mandi bahauddin k lagty hain ap bahi
mashallah good work
2026-11-20 21:13:54
0
Rana Tahir Mehmood moon :
صرف اللّٰہ مدد گار
باقی سب طلبگار
☝️☝️☝️☝️☝️
2026-11-16 09:46:26
47
Noshi Khan :
سب سے بڑا شرک پکار کا شرک ہے
حسین علی الوانی رحمہ اللہ پر اللّٰہ کی کڑوروں رحمتیں نازل ہوں جنہوں نے قرآن کھول کھول کر سمجھایا
2026-11-17 02:55:03
15
م ل ک A د نA ن، S ر گ و D ےالA :
right 👍👍 true
2026-11-20 19:11:52
0
Ghulammurtaza Rana :
💯 True ❤️subhaanallah
2026-11-20 13:15:59
0
MiaN Jee :
مانگ اس زات سے جو کسی کا محتاج نہیں
2026-11-16 15:40:15
29
haji :
بیشک اللّٰہ تعالٰی ہی عبادت کے لائق ہے اللّٰہ تعالٰی کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللّٰہ تعالٰی کے سوا کوئی مددگار نہیں
2026-11-16 04:53:27
33
arshadmahmood7562 :
Alllah Alllah
2026-11-20 18:17:57
0
Maher ilyas :
Ameen ya rabulalameen ❤️💐
2026-11-20 12:58:19
1
❣️Meharma❣️ :
لا الہ الا ا للہ محمد رسول اللہ ، صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحا بہ وسلم کثیرا
2026-11-18 03:42:03
7
Malik Babar Rehman862 :
بے شک اللہ پاک کے علاوہ کوئی مددگار نہیں
2026-11-17 16:49:34
5
Ikram Khan :
صرف یا اللہ مدد بیشک
2026-11-17 01:43:44
6
Arsalan Umar Awan :
انسان تو اپنی جان کا بھی مالک نہیں
2026-11-16 04:21:22
8
A.M 5426 :
ماشاءاللہ بھائی! آپ نے نہایت سادہ انداز میں بہت بڑی اور قیمتی بات سمجھا دی۔
2026-11-16 07:21:34
6
@papa :
یااللہ ہم سب مسلمانوں کو دین اسلام کی صحیح سمجھ عطا فرما اور دین اسلام پر سوفیصد چلنے کی توفیق عطا فرما آمین 🤲
2026-11-16 05:24:35
8
Malik Usman talagang :
ماشاءاللہ بہت پیاری بات کی اپ نے اور بہت تفصیل سے سمجھایا♥️♥️
2026-11-16 03:48:59
6
Ch Muhammad Aslam :
یہ صورت فتح میں نہیں بلکہ صورت البقرہ میں ھے
2026-11-16 10:19:42
5
To see more videos from user @dr..khubaib, please go to the Tikwm
homepage.