@beny_official_13: کاش ماں کبھی جدا نہ ہوتی… کاش ماں کے لیے موت نہ ہوتی۔ 😭💔🥀 کاش ماں ہمیشہ ہمارے سروں پر سایہ بن کر رہتی، ہم اُس کی دعاؤں میں پلتے رہتے، اور زندگی بھر اُس کی محبت کا سہارا ملتا رہتا۔ اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے، اور میری ماں سمیت اُن تمام ماؤں کی قبروں کو نور، رحمت اور سکون سے بھر دے جو اپنے پیاروں کو اس دنیا میں تنہا چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ 🤲 یا اللہ! میری ماں اور تمام مرحوم ماؤں کی مغفرت فرما، اُن کے درجات بلند فرما، اُن کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ ہمیں اُن سے جنت میں دوبارہ ملنے کی سعادت نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین #ماں۔تجھ۔سا۔کوئی۔جہاں۔میں۔نہیں❤️🥀 #treding_viral_video #viewsproblem😭 #plzunfrezemyaccount #beny