@nadeemkhanpakistan786: سرگودھا: بدنام زمانہ ڈکیت، بھتہ خور اور اشتہاری انعام عرف نامو وینس مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک سرگودھا: انعام وینس چک 12 کے کوٹمومٹکے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا سرگودھا: انعام وینس پولیس اہلکار کے اغوا میں ملوث تھا سرگودھا: انعام وینس بھتہ خوری اور اغوا کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا سرگودھا: انعام وینس کے خلاف 10 اضلاع کہ مختلف تھانوں میں متعدد وارداتوں کے مقدمات درج تھے سرگودھا: انعام وینس کے خلاف مبینہ مقابلے کی قیادت ڈی پی او تقیر محمد نعیم نے خود کی