@ahmad_editx.74: ❤️‍🩹🥰🥹...//- #peerajmalrazaqadri #foryou #islmaic_videos #islamicquotes #ahmad_editx74

✨️ 𝗔𝗛𝗠𝗔𝗗 𝗘𝗗𝗜𝗧𝗫 ✨️
✨️ 𝗔𝗛𝗠𝗔𝗗 𝗘𝗗𝗜𝗧𝗫 ✨️
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 09:33:36 GMT
9666
3665
102
111

Music

Download

Comments

mianzahidali72
mianZahid Ali72 :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart] ya Ali [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-21 02:58:34
0
chaudhary.rehan.jutt
Chaudhary Rehan Ali Jutt :
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہوں اور علی علم کے شہر کا دروازہ ہیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی آپ میرے لیے اسی طرح ہی ہو جس طرح حضرت موسی علیہ الصلوۃ والسلام کے لیے ہارون علیہ الصلوۃ والسلام لیکن مجھ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ جنت کی ٹکٹیں بانٹیں گے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اے علی جنت کی ٹکٹ اسے دینا جو صدیق اکبر سے محبت کرے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں جو اپنے ایک ہاتھ سے خیبر کا دروازہ اکھاڑ پھینکے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں جو ایک وار سے مرحب کے دو ٹکڑے کر دیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں جن کے علم کو حضرت جبریل امین علیہ الصلوۃ والسلام بھی تسلیم کریں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں جن کی شادی کے لیے اللہ پاک کا حکم نازل ہوا اللہ پاک نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو حکم دیا کہ حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں جو بچوں میں سب سے پہلے ایمان لائے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ وہ ہیں جن کے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہجرت کے وقت امانتیں سپرد کر دیں اور ان کو اپنے بستر پر سلایا اور فرمایا کل کو امانت داروں کی امانتیں ان کے سپرد کر کے ہجرت کر لینا اور مدینہ آجانا حضرت مولا علی شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم وہ ہیں جو میدان جنگ میں جہاد کرتے صرف اللہ کی رضا کے حصول کے لیے اگر کوئی شخص انہیں ذاتی تکلیف دیتا تو حضرت علی شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم اس سے درگزر فرماتے اسے بخش دیتے ہجرت کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے قریشی اور انصاریوں کو بھائی بھائی بنایا جب سب کو ایک دوسرے کا بھائی بنا دیا تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم میرا بھائی کون ہوگا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ اے علی دنیا اور اخرت میں میں آپ کا بھائی ہوں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ عشرہ مبشرہ صحابی ہیں جن کو اس دنیا میں ہی نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جنت کی بشارت دے دی اللّٰہ پاک ہمیں ان جیسے اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-11-18 16:42:21
1
ak124747
ak124 :
❤️سلام یا مولا علی ابنِ ابی طالب ❤️
2026-11-19 22:15:02
3
janikhanbaba9175
✌️👑JANI KHAN BABA🦁🔥 :
ya Ali Ali a.s💕♥️🫀
2026-11-18 19:17:32
1
ammarb804
Ammar Bhatti804 :
Ya Allah Tara Shukar hai
2026-11-18 14:23:06
1
saim.zahidgujjar
Saim Zahidگجرgujjar :
subhanallah mashallah beshak
2026-11-18 15:13:28
1
ijazhussainsadboy
BABAR :
2026-11-18 09:20:54
0
danishalia369
𝐃anish Ali ✨🥀 :
2026-11-21 05:59:28
0
mehfoozkhosa1
Mehfooz khosa :
جی علی جی
2026-11-19 03:14:25
0
shanalichadhar3
Shan Ali Chadhar :
2026-11-18 18:26:11
1
ammarb804
Ammar Bhatti804 :
Ya Allah Khair farma
2026-11-18 14:23:10
0
ammarb804
Ammar Bhatti804 :
Mashallah
2026-11-18 14:22:57
0
ammarb804
Ammar Bhatti804 :
SubhanAllah
2026-11-18 14:22:53
0
ammarb804
Ammar Bhatti804 :
Ya Allah
2026-11-18 14:23:23
0
ammarb804
Ammar Bhatti804 :
Ya Allah
2026-11-18 14:23:12
0
frnd_tm
#for you.................... :
[Like]
2026-11-20 19:18:14
0
shezadaqureshi0
شیخ علی رضا قریشی :
💕💕💕
2026-11-20 18:54:06
0
shezadaqureshi0
شیخ علی رضا قریشی :
❤️❤️❤️
2026-11-20 18:54:05
0
shezadaqureshi0
شیخ علی رضا قریشی :
🥰🥰🥰
2026-11-20 18:54:03
0
user2498752533552
M. Hassan :
💖💖💖
2026-11-20 17:09:07
0
awaisnoor871
🦋Awais Noor 🦋 :
💝💝💝
2026-11-20 16:42:23
0
sajid.ali87861
Sajid Ali :
🥰🥰🥰
2026-11-20 15:02:56
0
arsalan45550
arsalan Ali 53 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-20 13:09:01
0
irfan.baloch3131
Irfan Baloch :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-11-20 04:28:32
0
ismaildar965
smail Butt🤗 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-11-15 09:35:59
0
To see more videos from user @ahmad_editx.74, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About