@alquran_kareem100: 🌷القرآن الکریم 🌷 REPOST 👈 || Surah Nooh' 4-7 || بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ ❤️ يَغْفِرْ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرْكُمْ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمًّى ۚ إِنَّ أَجَلَ اللَّهِ إِذَا جَاءَ لَا يُؤَخَّرُ ۖ لَوْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَ قَالَ رَبِّ إِنِّي دَعَوْتُ قَوْمِي لَيْلًا وَنَهَارًا فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَائِي إِلَّا فِرَارًا وَإِنِّي كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوا أَصَابِعَهُمْ فِي آذَانِهِمْ وَاسْتَغْشَوْا ثِيَابَهُمْ وَأَصَرُّوا وَاسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًا اللہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں ایک مقررہ وقت تک مہلت دے گا۔ بے شک جب اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت آ جاتا ہے تو پھر اسے مؤخر نہیں کیا جاتا، کاش تم جانتے۔ نوحؑ نے عرض کیا: اے میرے رب! بے شک میں نے اپنی قوم کو رات دن دعوت دی، لیکن میری دعوت نے ان کے فرار ہی میں اضافہ کیا۔ اور جب بھی میں نے انہیں بلایا تاکہ تو انہیں بخش دے، تو انہوں نے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیں، اپنے کپڑے اوڑھ لیے، اپنی ضد پر اڑے رہے اور بہت زیادہ تکبر کیا۔ #القران_الكريم_نور_القلوب #surahnooh #islamicstatus #pleasetiktokteamdontremovemyvideo #unfreezemyaccount