@lyallpurplus1: بچ سکتے ہیں تو بچ جائیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ، موبائل فون استعمال اشارہ توڑنا، ون وے کی خلاف ورزی، غلط پارکنگ غیر نمونہ نمبر پلیٹ، ٹرپل سواری اب ای چالان ہوں گے #faisalabad #FSD #SafeCity #challan #echallan

Lyallpur plus
Lyallpur plus
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 09:39:30 GMT
1618
48
10
17

Music

Download

Comments

ahmadshx04
Ahmad :
Uncle Thatta Pull ka batayen shaam ko boht rush hota ha Traffic mei boht zyada time lgta ha
2026-11-15 11:21:52
0
hafiz.kaleem398
Hafiz Kaleem :
ہمارے ہاں قانون بنائے ہی انسان کی تکلیف میں اضافے کے لیئے ہے
2026-11-15 12:01:04
0
silentlips46
Silentlips :
کیا یہ چالان کرنے والے کیمرے 24 گھنٹے چالان کیا کریں گے اکثر رات 12 بجے کے بعد لوگ ون وے توڑتے نظر آتے ہیں
2026-11-15 10:40:57
1
user8498706819401
Waseem Akram :
لاکھ دی لعنت ایسے نظام پر ملک میں ترقی کی راہ ہموار کریں غربت کی شرح زیادہ ہے عوام کا جینا حرام کر دیا گیا
2026-11-15 10:35:12
0
ilyasanjum.pmln
PML .N @ ANJUM ( ن )مسلم لیگ :
ملک صاحب لگتا اب سارا ریونیو اسی کام سے پورا ہو گا کاش یہ سب اشرافیہ پر لاگو کر دیا جائے غریب عوام ہی کیوں اس کے شکار
2026-11-15 11:41:57
0
syed.asif.tanveer
Asif Tanveer :
😂😂😂
2026-11-15 09:57:34
0
malik.siam.chauha
Malik Siam :
😁😁😁
2026-11-15 09:52:37
0
To see more videos from user @lyallpurplus1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About