@bilalahmad23795: "💐 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 💐 پیارے احسان اللہ بھائی، آپ کو شادی بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️ اللہ تعالیٰ کی نئی زندگی کو محبت، خوشیوں، سکون اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔ 🤲 اللہ پاک آپ کا یہ خوبصورت رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ 🌹 #شادی_مبارک #احسان_اللہ #نئی_زندگی #مبارکباد #اللہ_خوش_رکھے "