@qarigul9983: جے یو آئی ضلع پشاور کے :قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ کے گھر کی چادر و چاردیواری پامال کرنے،مبینہ کردار کشی کی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات اور ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خلاف جے یو آئی ضلع پشاور کی کال پر عوام کا بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ شروع ہونے والا ہے