میرے بھائی ہر پشتون کے گھر میں اسلحہ ہوتا ہے لیکن یہ لوگ نمائش کے لیے تو میرا ریکویسٹ یہی ہے کہ جو لوگ نمائش کے لیے اسلحہ گھماتے ہیں اس سے بڑا پاگل نہیں ہوتا یہ اپنے حفاظت کے لیے رکھو اور اپنے پاس اپنے قابو میں رکھو اگر اسلحہ کی حفاظت نہیں کر سکتے ہو تو پھر گھر میں پھول جیسے بچوں کی جان نہیں لو اس کا ذمہ دار وہی ماں باپ ہوتے ہیں جو اسلحے کی نمائش کر کے چارپائی پہ رکھ دیتے ہیں اج سب لوگ رو رہا ہے پریشان ہیں اس چھوٹے سے بچے کی زندگی چلی گئی یہ کسی نے نہیں بتایا کہ اس کا ذمہ دار اس کے سرپرست ہیں گھر کے اگر وہ اس کا دادا ہے یا اس کا باپ یا اس کا چاچا وہی اس کا ذمہ دار ہے