@muhammadasif5140660: قیادت کا حسن اجارہ داری میں نہیں، وسعتِ ظرفی اور سب کو ساتھ لے کر چلنے میں ہے؛ ہماری تکبیر کانفرنس اس کی عملی مثال تھی۔ اسٹیج کسی ایک جماعت کی پہچان نہیں ،اتحاد و اتفاق کا مظہر ہونا چاہیے کیونکہ مقصد جماعتی یا دھڑے کی تشہیر نہیں بلکہ دین کی سربلندی ہونی چاہیے #PMMLSocialMedia #jkum #PMML #PMMLPAKISTAN #pakistan