@hudakhanum9531: وہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں لٹکی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روحسے جدا ہوتے ہیں

Dad's princess 💖
Dad's princess 💖
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 11:13:25 GMT
1598
101
13
55

Music

Download

Comments

sadiqaaplle
Sadiqa Aplle :
smjny k lyaa Dil ki zaorty hoti ha Jo k ab log k ps ni ha
2026-11-23 05:25:00
1
simple.queen5657
Mahi. 👸 :
😭😭😭👍👍👍👍bilkul
2026-11-19 08:05:22
1
azlanahemd0
azlanahemd248 :
hoooy
2026-11-15 14:49:14
1
dua.khan5720
Dua Khan :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-11-15 11:50:51
1
queenofherchildren786
0786 :
💯💯💯
2026-11-21 18:56:07
1
To see more videos from user @hudakhanum9531, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About