@murtaza_769: خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے وہ خوبصورت محبت جو ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے بستی ہے، وقت بدل جائے، موسم بدل جائیں، حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہو جائیں، مگر ہمارے درمیان محبت، خلوص اور اپنائیت کبھی کم نہ ہو۔ ہماری چاہت ہمیشہ یونہی قائم رہے، ایک دوسرے کی خوشیوں کی وجہ بنیں، ایک دوسرے کے دکھوں میں سہارا بنیں اور زندگی کے ہر موڑ پر ایک دوسرے کا ساتھ نبھاتے رہیں۔ میری دعا ہے کہ ہماری محبت کو کبھی کسی کی نظر نہ لگے، ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے لیے عزت اور احساس ہمیشہ زندہ رہے، کیونکہ کچھ رشتے صرف دل سے نہیں بلکہ روح سے جڑے ہوتے ہیں، اور ہماری محبت بھی انہی خوبصورت رشتوں میں سے ایک ہے۔ آمین ثم آمین ❤️🥀 #foryou #foryoupage #viral #unfreezemyacount #1millionaudition