@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر 🌹اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ☀️ صبح بخیر زندگی ☀️ 🌹 صبح کی خوبصورت مسنون دعا 🌹 اللّٰهُمَّ بِكَ أَصْبَحْنَا وَبِكَ أَمْسَيْنَا وَبِكَ نَحْيَا وَبِكَ نَمُوتُ وَإِلَيْكَ النُّشُورُ۔ ترجمہ: اے اللّٰہ! تیرے ہی حکم سے ہم نے صبح کی، تیرے ہی حکم سے ہم نے شام کی، تیرے ہی حکم سے ہم زندہ رہتے ہیں اور تیرے ہی حکم سے ہم وفات پاتے ہیں، اور تیری ہی طرف ہمیں دوبارہ اٹھ کر جانا ہے۔ 🤲 دعا: یا اللّٰہ! ہماری اس صبح کو رحمت، برکت، عافیت اور خوشیوں والی صبح بنا دے۔ ہمارے تمام معاملات میں آسانیاں عطا فرما، ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رضا و خوشنودی والے راستے پر چلا۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🌹 #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ

مرشد پیر بابا جی کلیامی
مرشد پیر بابا جی کلیامی
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 15 November 2026 11:35:39 GMT
230
55
1
4

Music

Download

Comments

muhammadfai309
muhammad Faisal khan 309 :
❤️❤️❤️
2026-11-15 11:38:10
0
nazakat.ali.khan55
nazakat Ali💞💞 :
♥️♥️♥️
2026-11-15 12:14:31
0
To see more videos from user @babaggklyami, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About