@alimahar92: علی مولا علی مولا ❤️ یا علیؑ مدد ❤️ شیرِ خدا، حیدرِ کرارؑ کی وہ عظیم طاقت جس نے خیبر کا بھاری دروازہ اکھاڑ پھینکا۔ ⚔️ یاد رہے! اصل طاقت صرف اللہ رب العزت کی ہے، اور مولا علیؑ کو یہ بے مثال قوت اللہ کی عطا سے حاصل ہوئی تھی۔ مولا علیؑ کی شجاعت، بہادری اور ایمان آج بھی دنیا کے لیے عظمت کی مثال ہے۔ ❤️ علی دی پہچان ہے رب دی پہچان، علی دی طاقت کو جانتا جہان ہے۔ یہ ویڈیو مکمل طور پر AI Generated اور Fictional Cinematic Creation ہے، حقیقی تاریخی فوٹیج نہیں۔ مقصد صرف عقیدت اور محبت کا اظہار ہے۔ TikTok Team Please Don't Under Review My Video. #YaAli #MoulaAliAS #AliDamDam #SherEKhuda #FatehEKhaibar